جامعۃ الرشید لاہور کیمپس کے اساتذہ کا مختصر تعارف یہاں سے دیکھا جا سکتا ہے۔
رئیس، جامعۃ الرشید
چانسلر، الغزالی یونیورسٹی
صدر، مجمع العلوم الاسلامیہ بورڈ
رکن، بورڈ آف گورنرز، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI)
رکن، قومی امن کمیٹی
شہادۃ العالمیہ، دارالعلوم اسلامیہ لاہور
ایم بی اے (ہیومن ریسورس مینجمنٹ)، یونیورسٹی آف لاہور (UOL)
ایل ایل بی، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی (BZU)
شہادۃ العالمیہ — جامعۃ الرشید کراچی
بیچلر — پنجاب یونیورسٹی
ایم اے اسلامیات — پنجاب یونیورسٹی
ایم فل — لاہور گیریژن یونیورسٹی
پی ایچ ڈی اسکالر — سپیرئیر یونیورسٹی
استاذ و نگران، کلیۃ الشریعہ، جامعۃ الرشید کراچی (2018ء – 2020ء)
ناظم دفتر پنجاب، مجمع العلوم الاسلامیہ (2021ء – 2026ء)
نائب ناظم، جامعۃ الرشید لاہور کیمپس (2021ء – تاحال)
2008ء تخصص فی الافتاء (فتویٰ نویسی)
جامعۃ الرشید، کراچی
2014ء ایم اے اسلامیات / عربی
جامعہ دارالعلوم کراچی
وفاق المدارس پاکستان میں دوسری پوزیشن (99.99%)
ضلعی سطح کے تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن
انگلش لینگویج ڈپلومہ میں تیسری پوزیشن
بین الاقوامی عربی میگزین ’’ماجد‘‘ (دبئی) کی جانب سے اعزازی اسناد
• بی ایس بایوٹیکنالوجی
• ایل ایل بی
• کلیۃ الشریعہ