تخصص فی اللغۃ العربیۃ

علماء کرام کے لیے ایک سالہ کورس

واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے

شعبہ کا تعارف:

یہ ایک سالہ خصوصی ڈپلومہ پروگرام ہے جو ان علماء کرام (فضلاء) کے لیے ہے جو عربی زبان و ادب میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس کورس کا مقصد علماء کو بین الاقوامی سطح پر اسلام کی ترجمانی کے قابل بنانا ہے۔

نظامِ تعلیم :

عربی زبان و ادب، جدید صحافت، اور آڈیو ویژول معاون وسائل کے ذریعے عربی لہجے کی درستگی پر مبنی ایک سالہ کورس۔

اہم اہداف و خصوصیات:

  • دورانِ سال مکمل عربی بول چال کا لازمی التزام۔
  • جدید عربی صحافت اور لٹریچر سے استفادہ کی عملی مشق۔
  • عالمِ اسلام کے لیے باصلاحیت ترجمان تیار کرنا۔

شعبہ سے رابطے کے لئے:

اس نمبر پر رابطہ کریں۔03339404783