تحفیظ القرآن و اسکول سسٹم

نورانی قاعدہ، ناظرہ، حفظ و گردان

شعبہ کا تعارف:

یہ شعبہ کم عمر بچوں (8 سے 11 سال) کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں قرآن کریم کے حفظ کے ساتھ ساتھ باقاعدہ اسکولنگ کا انتظام موجود ہے۔ اس کا مقصد بچوں کو شروع سے ہی قرآن کی برکات اور جدید تعلیم کے نور سے منور کرنا ہے تاکہ وہ ایک متوازن شخصیت کے طور پر پروان چڑھ سکیں۔

نظامِ تعلیم :

نورانی قاعدہ، ناظرہ، حفظ و گردان کے ساتھ ساتھ کلاس 1 سے مڈل تک عصری علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔

اہم اہداف و خصوصیات:

  • لہجاتِ قرآنیہ سیکھنے کا خصوصی اہتمام۔
  • ہفتہ وار بزم (تلاوت، نعت، تقریر) کے ذریعے اعتماد کی بحالی۔
  • کھیل کود کے لیے وسیع میدان اور غیر نصابی سرگرمیاں۔
  • والدین کے ساتھ باقاعدہ میٹنگز اور ماہانہ تعلیمی رپورٹ۔

شعبہ سے رابطے کے لئے:

اس نمبر پر رابطہ کریں۔03414109325