جامعۃ الرشید گوجرانوالہ کیمپس

شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم و معہد الرشید العربی

خوشخبری!

جامعۃ الرشید گوجرانوالہ کیمپس میں شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم و معہد الرشید العربی میں داخلوں کی رجسٹریشن جاری ہے۔

شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم

اگر آپ کا بچہ حافظِ قرآن ہے و پرائمری کی استعداد کا حامل ہے اور آپ اسے دینی تربیت کے ساتھ معیاری عصری تعلیم (O Level / A Level) دلوانا چاہتے ہیں تو شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم آپ کا منتظر ہے۔

شعبہ معہد الرشید العربی

اگر آپ کا بچہ اچھے گریڈز سے میٹرک پاس ہے یا رزلٹ کا منتظر ہے اور آپ اسے ایک ہی ادارے میں دینی و عصری تعلیم دلوانا چاہتے ہیں تو شعبہ معہد الرشید العربی بہترین انتخاب ہے۔

مزید معلومات (واٹس ایپ):
حفاظ ایجوکیشن: 03702770211
معہد الرشید العربی: 03702770214