شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم اور شعبہ تحفیظ القرآن میں داخلے جاری ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے بچے کو دینی و دنیاوی تعلیم کے حسین امتزاج سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رجسٹریشن کروائیں۔
تفصیلات کے لیے اشتہار ملاحظہ فرمائیں یا اس نمبر پر رابطہ کریں. 03267655063