جامعۃ الرشید لاہور کیمپس بنک اکاؤنٹ کی تفصیل

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ رک جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے — جن میں ایک علم ہے جس سے فائدہ اٹھایا جائے۔ جامعۃ الرشید لاہور کیمپس میں آپ کا عطیہ سینکڑوں طلبہ کی دینی تعلیم کا ذریعہ بنتا ہے۔ یہ آپ کے لیے ایسا صدقہ جاریہ ہے جو نسلوں تک چلتا رہے گا۔

Bank Name: Faysal Bank Limited
Account Title: JTR Institute
Account Number: 3326301000009649
IBAN Number: PK83FAYS3326301000009649