شعبہ کا تعارف:
یہ شعبہ میٹرک پاس یا میٹرک کے امیدوار طلبہ کے لیے ایک بہترین علمی پلیٹ فارم ہے جہاں انہیں عربی میڈیم میں درس نظامی (عالم کورس) کروایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد ایسے علماء تیار کرنا ہے جو عربی زبان پر مکمل دسترس رکھتے ہوں اور عصری مسائل سے بھی واقف ہوں۔
نظامِ تعلیم :
درس نظامی کے ابتدائی درجات (المستویٰ التمہیدی، الصف الاول، الصف الثانی) کی مکمل عربی میڈیم میں تعلیم۔
اہم اہداف و خصوصیات:
- ماہر اساتذہ کی زیرِ نگرانی خالص علمی و تحقیقی ماحول۔
- عربی زبان کی چاروں مہارتوں (بولنا، پڑھنا، لکھنا، سننا) پر خصوصی توجہ۔
- طلبہ میں قائدانہ صلاحیتوں اور اسلامی شعور کی بیداری۔
شعبہ سے رابطے کے لئے:
اس نمبر پر رابطہ کریں۔03339404783