علوم القرآن کورس

پروفیشنلز اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے لیے ویک اینڈ کلاسز

واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے

شعبہ کا تعارف:

یہ کورس خاص طور پر یونیورسٹی اسٹوڈنٹس اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اپنی مصروفیات کے ساتھ ساتھ مستند دینی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

نظامِ تعلیم :

قرآن کریم کا مکمل ترجمہ و تفسیر، سیرت، حدیث، تجوید، عربی گرامر، اصولِ تفسیر اور روزمرہ کے فقہی مسائل۔

اہم اہداف و خصوصیات:

  • تعلیم یافتہ طبقے کو قرآن و سنت کی بنیادی تعلیمات سے روشناس کروانا۔
  • ویک اینڈ کلاسز (ہفتہ و اتوار) کا سہل نظام۔
  • اسلامی آداب اور اخلاقیات کی تربیت۔

شعبہ سے رابطے کے لئے:

اس نمبر پر رابطہ کریں۔03008053233