شعبہ کا تعارف:
یہ ایک سالہ خصوصی ڈپلومہ پروگرام ہے جو ان علماء کرام (فضلاء) کے لیے ہے جو عربی زبان و ادب میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس کورس کا مقصد علماء کو بین الاقوامی سطح پر اسلام کی ترجمانی کے قابل بنانا ہے۔
نظامِ تعلیم :
عربی زبان و ادب، جدید صحافت، اور آڈیو ویژول معاون وسائل کے ذریعے عربی لہجے کی درستگی پر مبنی ایک سالہ کورس۔
اہم اہداف و خصوصیات:
- دورانِ سال مکمل عربی بول چال کا لازمی التزام۔
- جدید عربی صحافت اور لٹریچر سے استفادہ کی عملی مشق۔
- عالمِ اسلام کے لیے باصلاحیت ترجمان تیار کرنا۔
شعبہ سے رابطے کے لئے:
اس نمبر پر رابطہ کریں۔03339404783