جامعۃ الرشید ملتان کیمپس

اہل جنوبی پنجاب کے لیے عظیم الشان خوشخبری....🎉

جامعۃ الرشید ملتان کیمپس میں داخلوں کا آغاز ہوگیا۔

شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم اور شعبہ تحفیظ القرآن میں داخلے جاری ہیں۔

اگر آپ بھی اپنے بچے کو دینی و دنیاوی تعلیم کے حسین امتزاج سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رجسٹریشن کروائیں۔

تفصیلات کے لیے اشتہار ملاحظہ فرمائیں یا اس نمبر پر رابطہ کریں. 03267655063